ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / داعش سے روابط کے شبہے میں یونان سے شامی پناہ گزین گرفتار

داعش سے روابط کے شبہے میں یونان سے شامی پناہ گزین گرفتار

Sat, 21 Oct 2017 10:58:12    S.O. News Service

ایتھنز ، 20 اکتوبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )یونانی پولیس نے داعش کے ساتھ روابط کے شبے میں ایک شامی باشندے کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس شامی پناہ گزین کی بیوی نے پولیس کو شکایت کی تھی کہ وہ اسے مارتا ہے اور جہادیوں کا حامی ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ اس بتیس سالہ شامی کو جمعرات کے دن الیکساندرو پولی سے حراست میں لیا گیا۔ سن دو ہزار سولہ میں یونان پہنچنے والے اس جوڑے نے پناہ کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔


Share: